* جائپھل کو برابر منہ میں رکھنے سے ایک ہفتہ میں احتلام کی شکایت جاتی رہتی ہے۔
* تخم کاہو مقشر او ر مصری دونوں برابر وزن ملا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام اور رات کو چھ ماشہ کی مقدار میں استعمال کریں۔
* بھنگ کے بیج کو باریک کرکے رکھ لیں اور دو ماشہ کی مقدار میں روزانہ رات کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
* دھنیا خشک کو باریک کرکے اس کے برابر چینی باریک شدہ ملائیں اور چھ ماشہ کی مقدار میں روزانہ صبح و شام کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
* آب ککروندہ ایک تولہ کی مقدار میں روزانہ صبح کو نہار منہ تین روز تک استعمال کریں اس سے احتلام دور ہوجائیگا۔
* پھٹکری میں باندھنا احتلام کے لئے مفید ہے۔