Home O Herbal

منگل, 02 20th

Last updateپیر, 21 اکتوبر 2013 6am

داد (قوباء)

* گیندے کی پتیوں کو پیس کرکے داد کے مقام پر لیپ کرنا مفید ہے۔
* گل ببول کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر داد کے مقام پر لیپ کرنا بہت مفید ہے۔
* پرانی داد، جس کی وجہ سے جلد بدن بلکل سیاہ اور موٹی ہوگی ہو اس مقام پر ارد کی دال کو پا نی پیس کر لیپ کرنا بہت مفید ہے۔
* مہندی کی پتیاں اور گندھگ دونوں برابر لے کر پانی میں پیس کرکے داد کے مقام پر لیپ کرنا مفید ہے۔
* سیندور کو سیم کی تازہ پتیوں کے ساتھ پیس داد کے مقام لیپ کرنا مفید ہے۔
* تخم پلاس یعنی ٹیسو کے بیج کو سرکہ میں پیس کر چند روز لگائیں۔ داد کے لیے نافع ہے۔
* اشق کو سرکہ میں پیس کر لیپ کرنا پرانی داد میں بہت مفید ہے۔
* تلسی کی پتیوں کو تھوڑ ے پانی میں پیس کر لیپ کریں۔

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS