Home O Herbal

منگل, 02 20th

Last updateپیر, 21 اکتوبر 2013 6am

ناک کا زخم

* کتیرا کو باریک کرکے لعاب اسبغول میں حل کرکے ناک میں ڈالیں۔
* رسوت کو تھوڑے گلاب میں حل کرکے روغن گل ملا کر روئی کی بتی میں لتھیڑ کر ناک میں رکھیں۔
* شہد میں تھوڑا سرکہ ملا کر روئی کی بتی میں لتھیڑ کر ناک میں رکھیں۔
* روئی کو مکھن میں لتھیڑ کر ناک میں رکھیں۔
* چقندر کو کچل کر کے پانی میں نچوڑ لیں اسے ناک میں ڈالیں۔

 

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS