٭   کلو رل ہائیڈریٹ CHLORALHYDRATE 5گرین سے 10تک سوتے وقت ہمراہ پانی کھانڈ ملا کرپلائیں۔ دافع درد ،نشنج ونیند آورہے۔
٭   پاٹاس برومائیڈ potasbromide 2رتی سے 5رتی تک ہمراہ پانی دیں۔ نیند آور، دافع تشنج، اعضائے تناسل کی خیزش کو کم کرنے والا، مرگی، مرض باو ¿گولہ، جریان منی، حیض جب تکلیف سے آّتا ہو یا مقدار سے زیادہ آتا ہو، کتے کھانسی، دم کشی، بچوں کے تشنج میں مفید ہے۔
٭   مغز،فندق، مغز بادام، مغز چلغوزہ، کنجد مقشر، مغز تخم کدوشیریں، مغزاخروٹ ہموزن کوٹ کر گرم کر کے تیل نکالیں۔ تھوڑا تھوڑا سر پر اچھی طرح مالش کریں۔
٭  سویہ کے بیج رات کو سوتے وقت ہمراہ شربت خشخاش 3تولہ استعمال کریں۔ سرپر روغن بابونہ کی مالش کریں۔
٭  ایک پاو ¿ پانی میں 6ماشہ پوست خسخاش وال کر آگ پر جوش دیں۔ اور چھان کر ہموزن آتش جو ملا کر ہمراہ شر بت نیلوفراستعمال کریں۔