Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

آسان علاج ضعف معدہ

آسان علاج

ضعف معدہ

* لوہا بجھا ہوا پانی برابر استعمال کرنا معدہ کو قوی کرتا ہے۔
* سنگ یشب کو معدہ پر لٹکانا معدہ کو قوی کرتا ہے۔
* اگر سردی کی وجہ سے ضعف معدہ ہو تو لہسن کے تین چار جوے لے کر پیس لیں اور سرکہ ملا کر روزانہ استعمال کریں۔
* اگر گرمی کی وجہ سے ضعف معدہ ہو تو لوہا بجھا ہوا گائے کا دہی روزانہ تھوڑی مقدار میں استعمال کریں۔

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS