* عناب پانچ دانہ کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور مصری ڈال کر پی جائیں۔
* مکوئے خشک، دھنیا خشک ہر ایک چھ ماشہ کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر غرغرہ کریں۔
* ملٹھی کے چھلکے کو علیحدہ کرکے نیم کوٹ کرکے ایک تولہ کی مقدار میں لے کر تھوڑے پانی میں جوش دے کر غرغرہ کریں۔
* رسونت کو تھوڑے پانی میں پیس کر کے گلے پر لیپ کریں۔