Home O Herbal

منگل, 02 20th

Last updateپیر, 21 اکتوبر 2013 6am

بھوک کی کمی

* اجوائن کو سات مرتبہ تر اور خشک کرنے کے بعد باریک کرکے ایک ماشہ کی مقدار میں کھانے سے معدہ قوی ہوتا ہے اور بھو ک کی کمی دور ہوجاتی ہے۔
* انیسون ایک تولہ، نمک سیاہ دو ماشہ دونوں کو باریک کریں اور تین ماشہ کی مقدار میں صبح و شام کھائیں۔
* دار فلفل (پیپل) کو آب لیموں میں چالیس گھنٹے کھرل کرکے رکھ لیں اس سے دو رتی لے کر پان میں رکھ کرکھائیں اس سے بھوک لگتی ہے۔

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS