Home O Herbal

منگل, 02 20th

Last updateپیر, 21 اکتوبر 2013 6am

بدہضمی (سو ہضم)

* دارفلفل (پیپل) کو باریک کرکے اس سے ایک ماشہ لے کر گڑ چھ ماشہ ملا کر کھانے سے ہر قسم کی بد ہضمی دور ہوتی ہے۔
* بڑی الائچی اور پودینہ خشک ہر ایک چھ ماشہ کو ایک پاؤ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا چند بار پیئیں۔
* نمک سیاہ اور جو اکھار ہر ایک ایک ماشہ باریک کرکے نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS