٭        َََاطریفل کشنیز 6 ماشہ ہمراہ عرق گاو ¿زبان 5 تولہ روزانہ چند دن استعمال کریں۔ جس کانسخہ یہ ہے خمیرہ گاو زبان سادہ۔ برگ گاو ¿زبان 4تولہ ۔کشینرہبمن سفید گل گاو ¿زبان، ابریشم کترا، صندل سفید، تخم با لنگو، فرنجمشکہر ایک ایک تولہ۔
٭    کشتہ مرجان نصف رتی۔ کشتہ خبث الحد ید نصف رتی۔ خمیرہ گاو ¿زبان 6ماشہ میں ملا کر کھلائیں۔
٭    روزانہ سفوف مفرح 4 رتی۔ ہمراہ عرق گاو ¿ زبان چند یوم دن میں تین تین دفعہ استعمال کرائیں۔
٭    مغز بادام دس عدد رات کو پانی میں بھگو کر صبح چھیل کر 2 عدد الائچی سبز۔ ایک عدد مرچ ملا کر خوب سی بن جائے گی۔ صبح نہار منہ استعمال کریں۔
٭   پوست ہلیلہ زرد دس ماشہ۔ افتیموں 6 ماشہ پا نی میں جوش دے کرچھان لیں۔ اور شربت بنفسہ 2 ملا کر استعمال کریں۔