* جس عورت کو دودھ خشک کرنے کی ضرورت ہو تو مسور کو سرکہ میں پکا کر یا زیرہ سیاہ کو سرکہ میں پیس کر پستان پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے اس سے دودھ خشک ہوجاتا ہے۔
* کھر یا مٹی ایک تولہ، مازو چھ ماشہ دونوں کو باریک کرے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں اس سے دودھ میں کمی آجائے گی۔
* گل بابونہ کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں اس سے دودھ میں کمی آجائے گی۔
* مسور کی دال کو سرکہ میں ملا کر کھائیں دودھ کم ہوجائے گا۔