٭  کلونجی کے طاق دانے (5،6،7)پانی میں پیس چھان کر ناک میں ڈالیں۔
َ٭  دارچینی کا سفوف ماشہ ڈیڑھ ماشہ تک نسیان والے کو ہمراہ آب روزانہ استعمال کرائیں۔
٭  معجون فلاسفہ 5ماشہ۔ ہمراہ شیر گاو ¿کھلانا بھی اعلیددرجہ کا علاج ہے۔ معجون فلاسفہ کا نسخہ؛ سونٹھ، مگھاں، فلفل، دارچینی، آملہ، بیہڑہ، شیطرج ہندی، زراوند مدحرج، خصیةاشعلب، مغز نارحیل ہر ایک ایک تولہ۔ تخم بابونہ 6ماشہ۔ متفقہ 3تولہ۔ شہد دو چند ادویہ سہ چند ملا کر معجون بنائیں۔ خوراک: 3 ماشہ سے 6 ماشہ تک۔