٭   پھٹکڑی ۵ رتی۔ پانی ۲ تولہ میں ملا کر پچکاری کریں۔ پیاز کا رس سونگھیں۔
٭   تخم ریحان ۹ ماشہ دوھ کی لسی کے ساتھ پھانک لیں۔ پرانی سے پرانی نکسیر کا عارضہ دو تین دن میں رفع ہو جائیگا۔
٭   ٹنکچر سٹیل میں پھایہ تر کر کے ناک میں ٹھونس دینے سے خون فورابند ہو جائے گا۔