* سبز مکو کو بھاجی بناکر کھانا ورم جگر اور استسقاء کے لئے نہایت مفید ہے۔
* نوشادر دو تولہ کو ایک پاؤ پانی میں حل کرکے تین تین تولہ دن میں تین بار استعمال کریں۔
* مغز املتاس دو تولہ کو ہری مکو کے پانی میں پیس کر کے جگر کے مقام پر لیپ کریں اس سے ورم تحلیل ہوجائے گا۔