اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
سات بار بسم اللہ الرحمن الرحیم اور فاتحہ
دس بار درود شریف
آیة الکرسی اور البقرہ کی آخری دو آیات تین بار
آخر تین سورتیں تین بار

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
سات بار بسم اللہ الرحمن الرحیم اور فاتحہ
دس بار درود شریف
آیة الکرسی اور البقرہ کی آخری دو آیات تین بار
آخر تین سورتیں تین بار


تین بار
حصن المسلم (دارالسلام صفحہ 156، دارالاندلس صفحہ 150)

سورة الصافات کی پہلی دس آیات ایک بار
ان کو پڑھ کر ہاتہوں میں تھتھکار کر جسم پر پھیرلیں، پانی پر دم کرکے پی لیں، جسم پر ڈالیں، دیواروں اور بستروں پر چھڑکیں۔

درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر
تین بار بسم اللہ الرحمن الرحیم
سات دفعہ
اعُوذُ بِعِزَةِ اللہِ و قُدرتِہِ مِن شَرِما اَجِدُ واُحاذِرُ
صبح شام