Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

معدہ کی گرمی

معدہ کی گرمی کے لیے کھٹ مٹھا اور ترش انار دونوں مفید ہیں۔ دن میں تین مرتبہ انار کا جوس استعمال کرنے سے معدہ کی گرمی دور ہو جاتی ہے انار کا رس صفرا وائی مزاج والوں کے لیے زیادہ مفید ہے۔

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS