Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

پیٹ درد

اگر کسی کی پیٹ میں درد ہو جائے تو اس کی تکلیف ناق ابل برداشت ہو جاتی ہے اور اس کے علاج کے لیے ڈاکٹروں اور حکیموں کے مطب کے چکر لگائے جاتے ہیں۔ اور علاج پر اچھے خاصے پیسے خرچ ہو جاتے ہیں اور اگر بر وقت طبی امداد نہ مل سکے تو مریض کی جان ضیق میں پھنس جاتا ہے اس کا انتہائی آسان علاج درجہ ذیل ہے۔

انار کے دانوں پر نمک اور سیاہ مرچ چھڑک کر نوش جان کریں صرف اس کے استعمال سے اکثر قسم کا پیٹ درد فوراً دور ہو جاتا ہے۔

BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS