٭  پائیوریا، ترپھلہ، ترکٹا، نمک سانبھر، پتنگ کی ہوں۔ دانت پسینے والوں کو سوتے وقت ایک ڈلی نمک لاہوری کی منہ میں رکھنی چاہیے۔
٭  دانتوں کا ہلنا: چھلکا مولسری دانتوں میں رکھ کر چوسنے سے دانت پختہ ہو جاتے ہیں۔
٭  اگر موتھا، چھلکا ہرڑ، سونٹھ، مرچ سپاہ، پیسل، سوہاگہ بریاں، برگ نیم ہموزن سفوف بناکر سوتے وقت دانتوں پر ملنے سے دانت سخت ہو جاتے ہیں۔