٭  اجوئن چاروں ایک ایک تولہ۔ چاروں نمک ایک ایک تولہ۔ اندر رائن ۶ماشہ۔ مرچ سیاہ ایک تولہ۔ کٹکی، ملٹھی، سونٓٹھ، برگ بانسہ، چرائتہ، کالی زیری، ست پودینہ، ست اجوائین، چھلکا ہر ڑسبز، سونف ہر ایک تولہ تولہ۔ سب کا سفوف بنا کر دو ما شہ صبح دو ماشہ شام ہمراہ پانی دیں۔ یہ پانچ سال تک کے دمہ کو دور کرتی ہے اور پیٹ کی ہر بیماری شفا بخشتی ہے۔
٭   ہلدی، مرچ سیاہ ،پیپل، منقہ، راسنا، کچور ہموزن لے کر سفوف کریں۔ صبح و شام تین تین ماشہ شہد کے ہمراہ چٹائیں۔
٭   پیلی، کیڑی اور بہینکڑ ہکا پتہ، تینوں کا سفوف بنائیں۔ اور ۳ماشہ شہد کے ہمراہ استعمال کریں۔