٭  کھیرے کی جھاگ لگانے سے فورا آرام ہوجاتا ہے۔
 ٭   توے کی سیاہی چٹانا بھی مفید ہے۔
٭   کھنب کا باریک آٹا جو کہ پختہ ہونے پر نکلتا ہے لگانا ازحد مفید ہے۔ گلسرین کی پھرپری دن میں دو تین دفعہ لگانا بھی مفید ہے۔