٭   سیاہ رنگ کی کتیا(سگ مادہ)کے بدن کی چچڑی جس کو کرم کلبی بھی کہتے ہیں ایک عدد ہر روز مریض کو بغیر پتہ چلے قند سیاہ میں لپیٹ کر سات یوم کھلا دیں۔ صرع کے لیے بہترین ہے اور ہمیشہ کے لیے نیست نابود ہو جاتی ہے۔
٭   ایک رتی ناک میں بذریعہ پجکاری یاکا غذکی گول بتی بنا کر ناک میں پھونکھیں۔
٭   مدار کا ہڈا (گھوڑا آگ) لے کر پیس کر نسوار لیں۔
٭   دپوست ہلیلہ کابلی، پوشت بلیلہ، آملہ مقشر، ہلیلہ سیاہ ہر ایک تین تولہ۔ تربد مجوف، بسفائج، اسطخودوس ڈیڑھ تولہ۔ پوٹا شیم بومائیڈ، رکھیں۔ ۶ماہ ہمراہ عرق سونف کھلائیں۔