* شریفہ کی تازہ پتیوں کا پانی نچوڑ کر اس کے برابر روغن گل ملا کر ناک میں چند قطرے ڈالنے سے ناک کے کیڑے باہر آجاتے ہیں۔
* کمیلہ کو باریک کرکے ناک میں پھونکنے سے کیڑے باہر آجاتے ہیں۔