قسط شریں        100 گرام
کاسنی کے پتے    20 گرام
مہندی کے پتے    30 گرام
ان سب کو پیس کر صبح و شام پانی یا دودھ کے ساتھ 7 دن کھائیں۔
مریض کو کیلا، خربوزہ، تربوزاور کھیرا کھانا چاہئے۔