٭   مرچ سیاہ، باو ¿بڑنگ ہر ایک ۵تولہ۔ سفوف بناکر ۶ماشہ سرد پانی سے کھلائیں۔ تریاق ذات الجنب ہے۔
٭   سہاگہ بریاں ایک تولہ۔ نیلا طوطیابریاں ایک ماشیہ۔ ہر دو باریک کر کے پانی کی مدد دے بقدروانہ مونگ گولیاں بنائیں۔ صبح شام ایک گولی پا نی کے ہمراہ دینا نمونیہ میں مفید ہے۔
٭   اشق بقدر ۲رتی دن میں تین مرتبہ ہمراہ جو شاندہ بنفشہ دینا نمونیہ میں بے حد مفید ہے۔