٭   بھوک کی کمی: اجوائن دیسی کو کاغذی لیموں کے پانی میں سات دفعہ تر اور خشک کریں۔ خوراک 2 ماشہ
٭   درد معدہ: ہینگ ایک تولہ گھی میں بھون لیں۔ پوست ہرڑ، سو نٹھ تولہ تولہ، مگھاں، مرچ سیاہ، دل اجوائن، زیرہ سفید نمک ہر ایک تولہ۔ باریک پیس کر تین ماشہ سے چھ ماشہ تک کھلائیں۔
٭   ایک بڑے امری سیب میں لونگ ایک تولہ چبھو کر سائے میں رکھ دیں۔ جب سیب خشک ہو جائے تو لونگ نکا ل لیں۔ اور دو دو لونگ روزانہ کھلایا کریں۔