منہ اور دانتوں کی بیماریاں

مسوڑوں سے خون آنا

ترش انار کو چھلکوں سمیت پانی میں ڈال کر آگ پر گرم کریں اور اس پانی سے کُرلیاں کریں تو نہ صرف مسوڑوں سے خون آنا بند ہو جائے گا بلکہ وہ مضبوط بھی ہو جا ئیں گے۔
انار کے پھول کو خشک کرکے پیس لیں اور بطور منجن مسوڑوں پر ملیں مفید ہے۔
انار کے درخت کے چھلکے کو پانی میں جوش دے کر مسوڑوں پر ملنا بھی فائدہ مند ہے۔