ٹورونٹو: کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلشیئم کے استعمال سے خواتین میں موت کا خطرہ بائیس فیصد کم ہو جاتا ہے۔ کیلشیئم کےاستعمال سے خون میں چربی کی شرح توازن میں رہتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔