Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں انڈے کی سفیدی بلڈ پریشر کم کرسکتی ہے

انڈے کی سفیدی بلڈ پریشر کم کرسکتی ہے

بیجنگ،      چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ انڈے کی سفیدی کا استعمال بلڈ پریشر سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ چین کی جیلین یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انڈے کی سفیدی میں ایسے مفید اجزاء پائے جاتے ہیں جو ناصرف بلڈ پریشر میں کمی لاتے ہیں بلکہ امراضِ قلب سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ تحقیق کے دوران ماہرین کی ٹیم نے کئی کامیاب تجربات کے نتیجے میں ثابت کر دیا ہے کہ انڈے کی سفیدی خون کے بہاؤ کو نارمل رکھنے میں انتہائی ساز گار ہے جس کی وجہ سے دل صحت مند اوربیماریوں سے دور رہتا ہے۔

خبریں انڈے کی سفیدی بلڈ پریشر کم کرسکتی ہے
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS