Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں انگور کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچائو کا ذریعہ

انگور کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچائو کا ذریعہ

لندن،    تحقیق کے مطابق انگور کھانے سے کینسر،دل کی بیماریوں اور کئی طرح کے انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انگور میں موجود پولی فینولک فائٹو کیمیکل انتہائی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو گلینڈ کینسر، عارضہ قلب، اعصابی بیماریوں اور وائرل انفیکشن سے بچاتا ہے۔ انگور میں دیگر پھلوں کی نسبت سب سے کم کیلوریز پائی جاتی ہیں جو کولیسٹول کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

خبریں انگور کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچائو کا ذریعہ
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS