انار کی ٹوپی، لونگ چند، بید ایک ایک تولہ، سہاگہ بریاں 3 ماشہ

ترکیب استعمال:
چاروں ادویہ کو تین تولہ بادام تلخ میں کھرل کریں بعد ازاں اسے دس تولہ سرکہ میں ڈال کر ایک ہلکا سا جوش دے کر شیشی میں سنبھال کر رکھیں۔

ترکیب استعمال:
صبح وشام 2، 3 قطرے کان میں ڈالیں۔ ان شاءاللہ دو ہفتہ میں بہرہ پن جاتا رہے گا۔ لیکن پیدائشی بہرہ پن کے لیے یہ مفید نہیں ہے۔