Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں کافی پینے سے جگر کے خطرناک امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے: تحقیق

کافی پینے سے جگر کے خطرناک امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے: تحقیق

نیویارک… امریکا میں کی گئی نئی تحقیق کے مطابق کافی پینے سے جگر کے خطرناک امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ امریکا میں کی گئی تحقیق کے دوران جگر کی بیماری میں مبتلا اور صحت مند افراد پر مشتمل گروپ کو کئی دن تک روزانہ کافی پلائی گئی۔ اس تحقیق کے نتائج کے مطابق کافی پینے والے افراد میں پی ایس سی کے امکانات کم ہوگئے۔گزشتہ برس یورپ میں کافی پینے والوں پر کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق معتدل مقدار میں کافی پینے سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کی شرح 25 فیصد تک کم کی جا سکتی ہے۔

خبریں کافی پینے سے جگر کے خطرناک امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے: تحقیق
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS