Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں لپ اسٹک اور لپ گلوس کا زیادہ استعمال بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

لپ اسٹک اور لپ گلوس کا زیادہ استعمال بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق

کراچی… طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک لپ اسٹک اور لپ گلوس لگانے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ کیلی فورنیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق لپ اسٹک اور لپ گلوس میں کرومیم سمیت کئی کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسی خواتین جو زیادہ دیر تک لپ اسٹک لگائے رہتی ہیں ان کے جسم میں ان کیمیکلز کی مقدار بڑھنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جس سے پھیپھڑوں اور پیٹ کے سرطان کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ لپ اسٹک اور لپ گلوس استعمال کرنے کے بعد ضروری ہے کہ ہونٹوں کو اچھی طرح صاف بھی کیا جائے۔

خبریں لپ اسٹک اور لپ گلوس کا زیادہ استعمال بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS