یہ نسخہ درد معدہ قبض اور ریاح کو مفید ہے۔
انار دانہ، سنامکی ہر ایک تولہ سونف، سونٹھ، پوست، ہلیلہ، زرد نمک، سیاہ ہر ایک 6 ماشہ۔

ترکیب استعمال تمام ادویہ کو کوٹ کر سفوف بنالیں۔
خوراک 9 ماشہ ہمراہ پانی