ترش انار کے دانوں کا پانی نکال کر بدستور سابق تانبہ کے برتن میں ڈال کر انگاروں پر رکھ کر پکائیں۔ جب گاڑھا ہوجائے تو بدستور استعمال کریں خارش کے علاوہ دھند اور جالا کے لیے بھی مفید ہے۔