Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں کیلشیم کا استعمال خواتین کی عمر بڑھاتا ہے: ماہرین

کیلشیم کا استعمال خواتین کی عمر بڑھاتا ہے: ماہرین

ٹورونٹو: کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلشیئم کے استعمال سے خواتین میں موت کا خطرہ بائیس فیصد کم ہو جاتا ہے۔ کیلشیئم کےاستعمال سے خون میں چربی کی شرح توازن میں رہتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

خبریں کیلشیم کا استعمال خواتین کی عمر بڑھاتا ہے: ماہرین
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS