شربت انار یا جوس انار پینے سے درد سینہ اور کھانسی دور ہو جائے گی اگر آپ اس بات کے خواہش مند ہیں کہ آرام جلدی آجائے تو درج ذیل نسخہ بنائیں۔
آپ انار شیریں اور روغن بادام میں گوند کیکر اور نشاشتہ کا سفوف شامل کریں اور نیم گرم کرکے دن میں تین مرتبہ استعمال کریں چند دن میں اللہ کے فضل وکرم سے شفا ہو جائے گی۔