Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں کینو کا جوس جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں سے بچنے کا ذریعہ

کینو کا جوس جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں سے بچنے کا ذریعہ

کراچی،       سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں کینو بھی آ چکے ہیں جو ذائقے دار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہیں۔ طبّی ماہرین کے مطابق روزانہ ایک گلاس اورنج جوس پینے سے نہ صرف جلد کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے کہ بلکہ سردیوں میں پھیلنے والے نزلے زکام سے بھی بچا جاسکتا ہے ۔ماہرین کے مطابق کینو میں قدرتی طور پر ایسے اجزاء موجود ہیں جو جسم کا مدافعتی نظام مضبوط بناتے ہیں اور بیماریوں سے محفوظ رہنے میں اہم کردار ادا کر تے ہیں۔ تحقیق کے مطابق روزانہ دو گلاس اورنج جوس پینے سے ناصرف دل کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے بلکہ اس سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔
(بشکریہ جنگ)

خبریں کینو کا جوس جلد کی خوبصورتی اور کئی بیماریوں سے بچنے کا ذریعہ
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS