Home O Herbal

پیر, 02 19th

Last updateجمعرات, 21 جنوری 2016 6pm

خبریں ہر قسم کی بیماروں اور جنات کی شرارتوں کا علاج

ہر قسم کی بیماروں اور جنات کی شرارتوں کا علاج

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
سات بار بسم اللہ الرحمن الرحیم اور فاتحہ
دس بار درود شریف
آیة الکرسی اور البقرہ کی آخری دو آیات تین بار
آخر تین سورتیں تین بار


تین بار
حصن المسلم (دارالسلام صفحہ 156، دارالاندلس صفحہ 150)

سورة الصافات کی پہلی دس آیات ایک بار
ان کو پڑھ کر ہاتہوں میں تھتھکار کر جسم پر پھیرلیں، پانی پر دم کرکے پی لیں، جسم پر ڈالیں، دیواروں اور بستروں پر چھڑکیں۔

درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر
تین بار بسم اللہ الرحمن الرحیم
سات دفعہ
اعُوذُ بِعِزَةِ اللہِ و قُدرتِہِ مِن شَرِما اَجِدُ واُحاذِرُ
صبح شام

خبریں ہر قسم کی بیماروں اور جنات کی شرارتوں کا علاج
BLOG COMMENTS POWERED BY DISQUS