٭  السی کا آٹا پنا کر حلق پر باندھ دیں، توت کا شربت چٹائیں۔
 ٭  کھانسی: خشک ہو تو مصری اور مکھن چٹائیں۔ اگر تر ہو تو دار چینی، پوست بہڑہ، لونگ ہر ایک ماشہ، مرچ سیاہ ۲ ماشہ۔ کتھ۴ماشہ۔ جوش دے کر پلائیں۔
٭  لونک، جائفل، پیپل، ہر ایک تو لہ تولہ۔ مرچ سیاہ چھ ماشہ۔ سونٹھ ۶۱تولہ۔ سفوف کر کے سب کے برابر مصری کو زہ ملاکر ۳ماشہ سے ۶ماشہ تک سفوف شہد میں ملاکر چٹائیں۔
٭   دارچینی، تخم چھوٹی الا ئچی دو حصہ۔ پیسل ۴حصہ۔ طباشیر ۸حصہ ۔مصری ۶۱حصہ سفوف بنا کر ۴ماشہ ہمراہ شہد خالص دن میں تین دفعہ دیں۔ کھانسی، دمہ، زبان کا جکڑنا۔ کھانے کو طبیعت نہ کرنا۔ ہاتھ پاو ¿ں کی جلن۔ درد سر۔ سب کو یقینا آرام ہو تا ہے۔
٭   لونک، مرچ سیا ہ، بہڑہ کا چھلکا تولہ تولہ۔ کتھا گلابی تین تولہ۔ کیکر کی چھال کے کا ڑے کے ساتھ بیر کے برابر گولیاں بناکر ایک گولی دن میں چوسیں۔
٭   کالی مرچ ، پیپل تولہ تولہ۔ جو کھار ۶ماشہ۔ انار کے چھال ۲تولہ۔ سب کا سفوف بناکر ۸تولہ گڑملا کر ۳ماشہ کی گولیا ںبناکر چوسیں۔
٭   بچوںکی کالی کھانسی: مولی کو جلا کر شہد ملا کر چٹائیں۔
٭   کھانسی میںخون آنا: سنگجراح ۷ماشہ۔ افیون ایک ماشہ۔ خوب باریک پیس کر کے ماشہ موسم سرما میںبارتنگ کے ہمراہ۔ اور گرمیوں میں برف کے پانی کے ساتھ صبح وشام۔